تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 66
Tafseerقَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ﴿66﴾
- قَدْ كَانَتْالبتہ تھیں
- اٰيٰتِيْمیری آیتیں
- تُتْلٰىپڑھی جاتی تھیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَكُنْتُمْتو تم تھے
- عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْاپنی ایڑیوں کے بل
- تَنْكِصُوْنَپھرجاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
میری آیات سُنائی جاتی تھیں تو تُم (رسُول کی آواز سُنتے ہی)اُلٹے پاوٴں بھاگ نکلتے تھے، 62
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 62
یعنی اس کی بات سننا تک تمہیں گوارا نہ تھا۔ یہ تک برداشت نہ کرتے تھے کہ اس کی آواز کان میں پڑے۔