Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 76

  1. وَ لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوْا لِرَبِّهِمْ وَ مَا یَتَضَرَّعُوْنَ﴿76﴾

    1. وَاور
    2. لَقَدْ اَخَذْنٰهُمْالبتہ ہم نے انہیں پکڑا
    3. بِالْعَذَابِعذاب
    4. فَمَا اسْتَكَانُوْاپھر انہوں نے عاجزی نہ کی
    5. لِرَبِّهِمْاپنے رب کے سامنے
    6. وَمَا يَتَضَرَّعُوْنَاور وہ نہ گڑگڑائے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکے اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں