Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 92

  1. عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ع﴿92﴾

    1. عٰلِمِ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ
    2. وَالشَّهَادَةِاور آشکارا
    3. فَتَعٰلٰىپس برتر
    4. عَمَّااس سے جو
    5. يُشْرِكُوْنَوہ شریک سمجھتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کھُلے اور چھُپے کا جاننے والا، 86 وہ بالا تر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 86 اس میں ایک لطیف اشارہ ہے اس خاص قسم کے شرک کی طرف جس نے پہلے شفاعت کے مشرکانہ عقیدے کی، اور پھر غیر اللہ کے لیے علم غیب (علم ماکان و ما یکون) کے اثبات کی شکل اختیار کرلی۔ یہ آیت اس شرک کے دونوں پہلوؤں کی تردید کردیتی ہے۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، طٰہٰ ، حواشی 85۔ 86۔ الانبیاء حاشیہ 27)۔