Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 45

  1. وَ اللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّآءٍ١ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى بَطْنِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى رِجْلَیْنِ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰۤى اَرْبَعٍ١ؕ یَخْلُقُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿45﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. خَلَقَپیدا کیا
    3. كُلَّ دَآبَّةٍہر جاندار
    4. مِّنْ مَّآءٍپانی سے
    5. فَمِنْهُمْپس ان میں سے
    6. مَّنْ يَّمْشِيْجو (کوئی) چلتا ہے
    7. عَلٰي بَطْنِهٖاپنے پیٹ پر
    8. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    9. مَّنْ يَّمْشِيْکوئی چلتا ہے
    10. عَلٰي رِجْلَيْنِدو پاؤں پر
    11. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    12. مَّنْ يَّمْشِيْکوئی چلتا ہے
    13. عَلٰٓيپر
    14. اَرْبَعٍچار
    15. يَخْلُقُ اللّٰهُاللہ پیدا کرتا ہے
    16. مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
    17. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    18. عَلٰيپر
    19. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    20. قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اللہ نے ہر جاندار ایک طرح کے پانی سے پیدا کیا، کوئی پیٹ کے بل چل رہا ہے تو کوئی دو ٹانگوں پر اور کوئی چار ٹانگوں پر جو کچھ وہ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے