Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 44

  1. یُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ﴿44﴾

    1. يُقَلِّبُ اللّٰهُبدلتا ہے اللہ
    2. الَّيْلَرات
    3. وَالنَّهَارَاور دن
    4. اِنَّبیشک
    5. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    6. لَعِبْرَةًعبرت ہے
    7. لِّاُولِي الْاَبْصَارِآنکھوں والے (عقلمند)
Translation · Tafheem-ul-Quran
رات اور دن کا الٹ پھیر وہی کر رہا ہے اِس میں ایک سبق ہے آنکھوں والوں کے لیے