تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 56
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿56﴾
- وَاَقِيْمُوااور تم قائم کرو
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاٰتُوااور ادا کرو تم
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- الرَّسُوْلَرسول
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Tafheem-ul-Quran
نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو، اور رسولؐ کی اطاعت کرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا