Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 24. An-Noor · Ayah 57

  1. لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿57﴾

    1. لَا تَحْسَبَنَّہرگز گمان نہ کریں
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    3. مُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے ہیں
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. وَمَاْوٰىهُمُاور ان کا ٹھکانہ
    6. النَّارُدوزخ
    7. وَلَبِئْسَاور البتہ برا
    8. الْمَصِيْرُٹھکانہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ کفر کر رہے ہیں ا ن کے متعلق اس غلط فہمی میں نہ رہو کہ وہ زمین میں اللہ کو عاجز کر دیں گے ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بڑا ہی برا ٹھکانا ہے