تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 34
Tafseerاَلَّذِیْنَ یُحْشَرُوْنَ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ اِلٰى جَهَنَّمَ١ۙ اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ع﴿34﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- يُحْشَرُوْنَجمع کیے جائیں گے
- عَلٰيپر۔ بل
- وُجُوْهِهِمْاپنے منہ
- اِلٰى جَهَنَّمَجہنم کی طرف
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- شَرٌّبدترین
- مَّكَانًامقام
- وَّاَضَلُّاور بہت بہکے ہوئے
- سَبِيْلًاراستے سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ اوندھے منہ جہنّم کی طرف دھکیلے جانے والے ہیں ان کا موقف بہت بُرا اور ان کی راہ حد درجہ غلط ہے۔ 47
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْفُرْقَان 47
یعنی جو لوگ سیدھی بات کو الٹی طرح سوچتے ہیں اور الٹے نتائج نکالتے ہیں ان کی عقل اوندھی ہے۔ اسی وجہ سے وہ قرآن کی حقانیت پر دلالت کرنے والی حقیقتوں کو اس کے بطلان پر دلیل قرار دے رہے ہیں، اور اسی وجہ سے وہ اوندھے منہ جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے۔