تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 34
اَلَّذِیْنَ یُحْشَرُوْنَ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ اِلٰى جَهَنَّمَ١ۙ اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ع﴿34﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- يُحْشَرُوْنَجمع کیے جائیں گے
- عَلٰيپر۔ بل
- وُجُوْهِهِمْاپنے منہ
- اِلٰى جَهَنَّمَجہنم کی طرف
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- شَرٌّبدترین
- مَّكَانًامقام
- وَّاَضَلُّاور بہت بہکے ہوئے
- سَبِيْلًاراستے سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں