Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 65

  1. وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ﴿65﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    2. يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
    3. رَبَّنَااے ہمارے رب
    4. اصْرِفْپھیر دے
    5. عَنَّاہم سے
    6. عَذَابَ جَهَنَّمَجہنم کا عذاب
    7. اِنَّبیشک
    8. عَذَابَهَااس کا عذاب
    9. كَانَ غَرَامًالازم ہوجانے والا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو دعائیں کرتے ہیں کہ "اے ہمارے رب، جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے، اُس کا عذاب تو جان کا لاگو ہے