تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 119
Tafseerفَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ﴿119﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے نجات دی اسے
- وَمَنْاور جو
- مَّعَهٗاس کے ساتھ
- فِي الْفُلْكِکشتی میں
- الْمَشْحُوْنِبھری ہوئی
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔ 87
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 87
" بھری ہوئی کشتی " سے مراد یہ ہے کہ وہ کشتی ایمان لانے والے انسانوں اور تمام جانوروں سے بھر گئی تھی جن کا ایک ایک جوڑا ساتھ رکھ لینے کی ہدایت فرمائی گئی تھی۔ اس کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو سورة ہود، آیت 40۔