تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 12
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِؕ﴿12﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يُّكَذِّبُوْنِوہ مجھے جھٹلائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس نے عرض کیا "اے رب، مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے