Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 15

  1. قَالَ كَلَّا١ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ﴿15﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. كَلَّاہرگز نہیں
    3. فَاذْهَبَا بِاٰيٰتِنَآپس تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھ
    4. اِنَّابیشک ہم
    5. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    6. مُّسْتَمِعُوْنَسننے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرمایا”ہر گز نہیں، تم دونوں جاوٴ ہماری نشانیاں لے کر 12 ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سُنتے رہیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 12 نشانیوں سے مراد عصا اور ید بیضاء کے معجزے ہیں جن کے عطا کیے جانے کی تفصیل سورة الاعراف رکوع 13۔ 14، طٰہٰ رکوع 1، سورة نمل رکوع 1، اور سورة قصص رکوع 4 میں بیان ہوئی ہے۔