تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 16
فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿16﴾
- فَاْتِيَاپس تم دونوں جاؤ
- فِرْعَوْنَفرعون
- فَقُوْلَآتو اسے کہو
- اِنَّا رَسُوْلُبیشک ہم رسول
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا رب
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے