Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 153

Tafseer
  1. قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۚ﴿153﴾

    1. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    2. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    3. اَنْتَتم
    4. مِنَسے
    5. الْمُسَحَّرِيْنَسحر زدہ لوگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُنہوں نے جواب دیا”تُو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے۔ 101
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 101 " سحر زدہ " یعنی دیوانہ و مجنون، جس کی عقل ماری گئی ہو۔ قدیم تصورات کے مطابق پاگل پن یا تو کسی جن کے اثر سے لاحق ہوتا تھا یا جادو کے اثر سے۔ اس لیے وہ جسے پاگل کہنا چاہتے تھے اس کو یا تو " مجنون " کہتے تھے یا مسحور اور مسحر۔