تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 218
الَّذِیْ یَرٰىكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ﴿218﴾
- الَّذِيْوہ جو
- يَرٰىكَتمہیں دیکھتا ہے
- حِيْنَجب
- تَقُوْمُتم کھڑے ہوتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو تمہیں اُس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اُٹھتے ہو 138
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 138
اٹھنے سے مراد راتوں کو نماز کے لیے اٹھنا بھی ہوسکتا ہے اور فریضۂ رسالت ادا کرنے کے لیے اٹھنا بھی۔