تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 61
فَلَمَّا تَرَآءَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰۤى اِنَّا لَمُدْرَكُوْنَۚ﴿61﴾
- فَلَمَّاپس جب
- تَرَآءَدیکھا ایکدوسرے کو
- الْجَمْعٰنِدونوں جماعتیں
- قَالَکہا (کہنے لگے)
- اَصْحٰبُ مُوْسٰٓيموسیٰ کے ساتھی
- اِنَّایقیناً ہم
- لَمُدْرَكُوْنَپکڑ لیے گئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰؑ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ "ہم تو پکڑے گئے"