تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 62
Tafseerقَالَ كَلَّا١ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ﴿62﴾
- قَالَ كَلَّااس نے کہا ہرگز نہیں
- اِنَّبیشک
- مَعِيَمیرے ساتھ
- رَبِّيْمیرا رب
- سَيَهْدِيْنِوہ جلد مجھے راہ دکھائیگا
Translation · Tafheem-ul-Quran
موسیٰؑ نے کہا”ہر گز نہیں۔ میرے ساتھ میرا ربّ ہے۔ وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔“ 46
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 46
یعنی مجھے اس آفت سے بچنے کی راہ بتائے گا۔