تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 90
Tafseerوَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ﴿90﴾
- وَاُزْلِفَتِاور نزدیک کردی جائے گی
- الْجَنَّةُجنت
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اُس روز 66)جنّت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الشُّعَرَآء 66
یہاں سے آخر پیرا گراف تک کی پوری عبارت حضرت ابراہیم ؑ کے کلام کا جز نہیں معلوم ہوتی بلکہ اس کا مضمون صاف ظاہر کر رہا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا اپنا ارشاد ہے۔