Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 92

  1. وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ﴿92﴾

    1. وَقِيْلَاور کہا جائے گا
    2. لَهُمْانہیں
    3. اَيْنَ مَاکہاں ہیں وہ جو
    4. كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ "اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟