تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 48
Tafseerوَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ﴿48﴾
- وَكَانَاور تھے
- فِي الْمَدِيْنَةِشہر میں
- تِسْعَةُنو
- رَهْطٍشخص
- يُّفْسِدُوْنَوہ فساد کرتے تھے
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَاور
- لَا يُصْلِحُوْنَاصلاح نہیں کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس شہر میں نو جتھے دار تھے62 جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النمل 62
یعنی 9 سرداران قبائل جن میں سے ہر ایک اپنے ساتھ ایک بڑا جتھا رکھتا تھا۔