تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 58
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ۠﴿58﴾
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائی
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّطَرًاایک بارش
- فَسَآءَسو کیا ہی برا
- مَطَرُبارش
- الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور برسائی اُن لوگوں پر ایک برسات، بہت ہی بری برسات تھی وہ اُن لوگوں کے حق میں جو متنبہ کیے جا چکے تھے