تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 58

  1. وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ۠﴿58﴾

    1. وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائی
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. مَّطَرًاایک بارش
    4. فَسَآءَسو کیا ہی برا
    5. مَطَرُبارش
    6. الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 27 : 58