تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 83
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ﴿83﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- نَحْشُرُہم جمع کریں گے
- مِنْسے
- كُلِّ اُمَّةٍایک گروہ
- فَوْجًاایک گروہ
- مِّمَّنْسے۔ جو
- يُّكَذِّبُجھٹلاتے تھے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
- فَهُمْپھر وہ
- يُوْزَعُوْنَانکی جماعت بندی کی جائے گی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ذرا تصور کرو اُس دن کا جب ہم ہر امّت میں سے ایک فوج کی فوج اُن لوگوں کی گھیر لائیں گے جو ہماری آیات کو جھٹلایا کرتے تھے، پھر ان کو (ان کی اقسام کے لحاظ سے درجہ بدرجہ) مرتب کیا جائے گا