Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 85

  1. وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ﴿85﴾

    1. وَوَقَعَاور واقع (پورا) ہوگیا
    2. الْقَوْلُوعدہ (عذاب)
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. بِمَا ظَلَمُوْااس لیے کہ انہوں نے ظلم کیا
    5. فَهُمْپس وہ
    6. لَا يَنْطِقُوْنَنہ بول سکیں گے وہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہو جائے گا، تب وہ کچھ بھی نہ بول سکیں گے