تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 27. An-Naml · Ayah 87
وَ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَفَزِعَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ١ؕ وَ كُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِیْنَ﴿87﴾
- وَ يَوْمَجس دن
- يُنْفَخُپھونک ماری جائے گی
- فِي الصُّوْرِصور میں
- فَفَزِعَتو گھبرا جائیگا
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اِلَّاسوا
- مَنْجسے
- شَآءَ اللّٰهُاللہ چاہے
- وَكُلٌّاور سب
- اَتَوْهُاس کے آگے آئیں گے
- دٰخِرِيْنَعاجز ہو کر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کیا گُزرے گی اُس روز جب کہ صُور پھُونکا جائے گا اور ہَول کھا جائیں گے وہ سب جو آسمانوں اور زمین میں ہیں106۔۔۔۔ سوائے اُن لوگوں کے جنہیں اللہ اس ہَول سے بچانا چاہے گا۔۔۔۔ اور سب کان دبائے اس کے حضور حاضر ہو جائیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النمل 106
نفخ صور پر مفصل بحث کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، سورة انعام حاشیہ 47، ابراہیم حاشیہ 57، سورة طہ حاشیہ 78، سورة حج حاشیہ 1، یسین حواشی 46۔ 47، الزمر حاشیہ 79