Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 24

  1. فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤى اِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ﴿24﴾

    1. فَسَقٰىتو اس نے پانی پلایا
    2. لَهُمَاان کے لیے
    3. ثُمَّ تَوَلّيٰٓپھر وہ پھر آیا
    4. اِلَى الظِّلِّسایہ کی طرف
    5. فَقَالَپھر عرض کیا
    6. رَبِّاے میرے رب
    7. اِنِّىْبیشک میں
    8. لِمَآاس کا جو
    9. اَنْزَلْتَتو اتارے
    10. اِلَيَّمیری طرف
    11. مِنْ خَيْرٍکوئی بھلائی (نعمت)
    12. فَقِيْرٌمحتاج
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ سن کو موسیٰؑ نے ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا، پھر ایک سائے کی جگہ جا بیٹھا اور بولا "پروردگار، جو خیر بھی تو مجھ پر نازل کر دے میں اس کا محتاج ہوں"