تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 30
Tafseerفَلَمَّاۤ اَتٰىهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ اَنْ یّٰمُوْسٰۤى اِنِّیْۤ اَنَا اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿30﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَتٰىهَاوہ آیا اس کے پاس
- نُوْدِيَندا دی گئی
- مِنْ شَاطِیٴِکنارہ سے
- الْوَادِ الْاَيْمَنِمیدان وادیاں
- فِي الْبُقْعَةِجگہ میں
- الْمُبٰرَكَةِبرکت والی
- مِنَ الشَّجَرَةِایک درخت سے
- اَنْکہ
- يّٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِنِّىْٓ اَنَابیشک میں
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّ الْعٰلَمِيْنَجہانوں کا پروردگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہاں پہنچا تو وادی کے داہنے کنارے42 پر مبارک خطّے میں43 ایک درخت سے پُکارا گیا کہ”اے موسیٰؑ ، میں ہی اللہ ہوں، سارے جہاں والوں کا مالک۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة القصص 42
یعنی اس کنارے پر جو حضرت موسیٰ کے داہنے ہاتھ کی طرف تھا۔
سورة القصص 43
یعنی اس خطے میں جو نور تجلی سے روشن ہورہا تھا۔