Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 31

  1. وَ اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ﴿31﴾

    1. وَاَنْاور یہ کہ
    2. اَلْقِڈالو
    3. عَصَاكَاپنا عصا
    4. فَلَمَّا رَاٰهَاپھر جب اس نے اسے دیکھا
    5. تَهْتَزُّلہراتے ہوئے
    6. كَاَنَّهَاگویا کہ وہ
    7. جَآنٌّسانپ
    8. وَّلّٰىوہ لوٹا
    9. مُدْبِرًاپیٹھ پھیر کر
    10. وَّاور
    11. َمْ يُعَقِّبْپیچھے مڑ کر نہ دیکھا
    12. يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
    13. اَقْبِلْآگے آ
    14. وَلَا تَخَفْاور تو ڈر نہیں
    15. اِنَّكَبیشک تو
    16. مِنَسے
    17. الْاٰمِنِيْنَامن پانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور (حکم دیا گیا کہ) پھینک دے اپنی لاٹھی جونہی کہ موسیٰؑ نے دیکھا کہ وہ لاٹھی سانپ کی طرح بل کھا رہی ہے تو وہ پیٹھ پھیر کر بھاگا اور اس نے مڑ کر بھی نہ دیکھا (ارشاد ہوا) "موسیٰؑ، پلٹ آ اور خوف نہ کر، تو بالکل محفوظ ہے
Tafheem-ul-Quran - 28 : 31