Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 42

Tafseer
  1. وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِیْنَ۠ع﴿42﴾

    1. وَاَتْبَعْنٰهُمْاور ہم نے لگا دی ان کے پیچھے
    2. فِيْمیں
    3. هٰذِهِ الدُّنْيَااس دنیا
    4. لَعْنَةًلعنت
    5. وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور روز قیامت
    6. هُمْوہ
    7. مِّنَسے
    8. الْمَقْبُوْحِيْنَبدحال لوگ (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اِس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے روز وہ بڑی قباحت میں مبتلا ہوں گے۔58
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة القصص 58 اصل الفاظ ہیں قیامت کے روز وہ " مقبوحین " میں سے ہوں گے، اس کے کئی معنی ہوسکتے ہیں، وہ مردود و مطرد ہوں گے۔ اللہ کی رحمت سے بالکل محروم کردیے جائیں گے، ان کی بری گت بنائی جائے گی اور ان کے چہرے بگاڑ دیے جائیں گے۔