Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 43

Tafseer
  1. وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْاُوْلٰى بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿43﴾

    1. وَلَقَدْ اٰتَيْنَااور تحقیق ہم نے عطا کی
    2. مُوْسَىموسیٰ
    3. الْكِتٰبَکتاب (توریت
    4. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    5. مَآ اَهْلَكْنَاکہ ہلاک کیں ہم نے
    6. الْقُرُوْنَامتیں
    7. الْاُوْلٰىپہلی
    8. بَصَآئِرَ(جمع) بصیرت
    9. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    10. وَهُدًىاور ہدایت
    11. وَّرَحْمَةًاور رحمت
    12. لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
    13. يَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
پچھلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰؑ کو کتاب عطا کی، لوگوں کے لیے بصیرتوں کا سامان بنا کر ، ہدایت اور رحمت بنا کر، تاکہ شاید لوگ سبق حاصل کریں۔59
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة القصص 59 یعنی پچھلی نسلیں جب انبیائے سابقین کی تعلیمات سے روگردانی کا برا نتیجہ بھگت چکیں اور ان کا آخری انجام وہ کچھ ہوچکا جو فرعون اور اس کے لشکروں نے دیکھا، تو اس کے بعد موسیٰ ؑ کو کتاب عطا کی گئی تاکہ انسانیت کا ایک نیا دور شروع ہو۔