تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 60
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتُهَا١ۚ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠ع﴿60﴾
- وَمَآ اُوْتِيْتُمْاور جو دی گئی تمہیں
- مِّنْ شَيْءٍکوئی چیز
- فَمَتَاعُسو سامان
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- وَزِيْنَتُهَااور اس کی زینت
- وَمَااور جو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- خَيْرٌبہتر
- وَّاَبْقٰىاور باقی رہنے والا۔ تادیر
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَسو کیا تم سمجھتے نہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم لوگوں کو جو کچھ بھی دیا گیا ہے وہ محض دُنیا کی زندگی کا سامان اور اس کی زینت ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اس سے بہتر اور باقی تر ہے کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے؟