تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 66
فَعَمِیَتْ عَلَیْهِمُ الْاَنْۢبَآءُ یَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ﴿66﴾
- فَعَمِيَتْپس نہ سوجھے گی
- عَلَيْهِمُان کو
- الْاَنْۢبَآءُخبریں (باتیں)
- يَوْمَئِذٍاس دن
- فَهُمْپس وہ
- لَا يَتَسَآءَلُوْنَآپس میں سوال نہ کریں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس وقت کوئی جواب اِن کو نہ سُوجھے گا اور نہ یہ آپس میں ایک دُوسرے سے پوچھ ہی سکیں گے