Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 67

  1. فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ﴿67﴾

    1. فَاَمَّاسو لیکن
    2. مَنْ تَابَجس نے توبہ کی
    3. وَاٰمَنَاور ایمان لایا
    4. وَعَمِلَاور اس نے عمل کیے
    5. صَالِحًااچھے
    6. فَعَسٰٓيتو امید ہے
    7. اَنْ يَّكُوْنَکہ وہ ہو
    8. مِنَسے
    9. الْمُفْلِحِيْنَکامیابی پانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جس نے آج توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیے وہی یہ توقع کر سکتا ہے کہ وہاں فلاح پانے والوں میں سے ہو گا