Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 70

  1. وَ هُوَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاُوْلٰى وَ الْاٰخِرَةِ١٘ وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿70﴾

    1. وَهُوَ اللّٰهُاور وہی اللہ
    2. لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
    3. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    4. لَهُ الْحَمْدُاسی کے لیے تمام تعریفیں
    5. فِي الْاُوْلٰىدنیا میں
    6. وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
    7. وَلَهُ الْحُكْمُاور اسی کے لیے فرمانروائی
    8. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    9. تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ایک اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں اسی کے لیے حمد ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، فرماں روائی اسی کی ہے اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو