تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 74
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ﴿74﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُنَادِيْهِمْوہ پکارے گا انہیں
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
- اَيْنَکہاں
- شُرَكَآءِيَمیرے شریک
- الَّذِيْنَوہ جو
- كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَتم گمان کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(یاد رکھیں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ انہیں پکارے گا پھر پوچھے گا "کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم گمان رکھتے تھے؟"