Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 77

  1. وَ ابْتَغِ فِیْمَاۤ اٰتٰىكَ اللّٰهُ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا وَ اَحْسِنْ كَمَاۤ اَحْسَنَ اللّٰهُ اِلَیْكَ وَ لَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ﴿77﴾

    1. وَابْتَغِاور طلب کر
    2. فِيْمَآاس سے جو
    3. اٰتٰىكَتجھے دیا
    4. اللّٰهُاللہ
    5. الدَّارَ الْاٰخِرَةَآخرت کا گھر
    6. وَلَا تَنْسَاور نہ بھول تو
    7. نَصِيْبَكَاپنا حصہ
    8. مِنَسے
    9. الدُّنْيَادنیا
    10. وَاَحْسِنْاور نیکی کر
    11. كَمَآجیسے
    12. اَحْسَنَ اللّٰهُاللہ نے نیکی کی
    13. اِلَيْكَتیری طرف (ساتھ)
    14. وَلَا تَبْغِاور نہ چاہ
    15. الْفَسَادَفساد
    16. فِي الْاَرْضِزمین میں
    17. اِنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    18. لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
    19. الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو مال اللہ نے تجھے دیا ہے اس سے آخرت کا گھر بنانے کی فکر کر اور دُنیا میں سے بھی اپنا حصہ فراموش نہ کر احسان کر جس طرح اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے اور زمین میں فساد برپا کرنے کی کوشش نہ کر، اللہ مفسدوں کو پسند نہیں کرتا"