تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 16
وَ اِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿16﴾
- وَاِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم
- اِذْ قَالَجب اس نے کہا
- لِقَوْمِهِاپنی قوم کو
- اعْبُدُوااتم عبادت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاتَّقُوْهُاور اس سے ڈرو
- ذٰلِكُمْیہ
- خَيْرٌ لَّكُمْبہتر تمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَتم جانتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ابراہیمؑ کو بھیجا26 جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا:”اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو۔27 یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العنکبوت 26
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو، البقرہ رکوع 15۔ 16۔ 35۔ آل عمران 7۔ الانعام 9۔ ہود 7۔ ابراہیم 6۔ الحجر 4۔ مریم 3۔ الانبیاء 5۔ الشعراء 5۔ الصافات 3۔ الزخرف 3۔ الذاریات 2۔
سورة العنکبوت 27
یعنی اس کے ساتھ شرک اور اس کی نافرمانی کرنے سے ڈرو۔