تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 21
یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ﴿21﴾
- يُعَذِّبُوہ عذاب دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہے
- وَيَرْحَمُاور رحم فرماتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس پر چاہے
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- تُقْلَبُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے، اُسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو