Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 104

  1. وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿104﴾

    1. وَلْتَكُنْاور چاہیے رہے
    2. مِّنْكُمْتم سے (میں)
    3. اُمَّةٌایک جماعت
    4. يَّدْعُوْنَوہ بلائے
    5. اِلَىطرف
    6. الْخَيْرِبھلائی
    7. وَيَاْمُرُوْنَاور وہ حکم دے
    8. بِالْمَعْرُوْفِاچھے کاموں کا
    9. وَيَنْهَوْنَاور وہ روکے
    10. عَنِ الْمُنْكَرِبرائی سے
    11. وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
    12. ھُمُوہ
    13. الْمُفْلِحُوْنَکامیاب ہونے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں سے روکتے رہیں جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے