تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 116
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿116﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاکفر کیا
- لَنْ تُغْنِىَہرگز کام نہ آئے گا
- عَنْھُمْان سے (کے)
- اَمْوَالُھُمْان کے مال
- وَلَآاور نہ
- اَوْلَادُھُمْان کی اولاد
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے ( آگے)
- شَيْئًاکچھ
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- اَصْحٰبُ النَّارِآگ (دوزخ) والے
- ھُمْوہ
- فِيْھَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کا رویہ اختیار کیا تو اللہ کے مقابلہ میں ان کو نہ ان کا مال کچھ کام دے گا نہ اولاد، وہ تو آگ میں جانے والے لوگ ہیں اور آگ ہی میں ہمیشہ رہیں گے