Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 123

  1. وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿123﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. نَصَرَكُمُمدد کرچکا تمہاری
    3. اللّٰهُاللہ
    4. بِبَدْرٍبدر میں
    5. وَّاَنْتُمْجب کہ تم
    6. اَذِلَّةٌکمزور
    7. فَاتَّقُواتو ڈروا
    8. اللّٰهَاللہ
    9. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    10. تَشْكُرُوْنَشکر گزار ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر اس سے پہلے جنگ بدر میں اللہ تمہاری مدد کر چکا تھا حالانکہ اس وقت تم بہت کمزور تھے لہٰذا تم کو چاہیے کہ اللہ کی ناشکر ی سے بچو، امید ہے کہ اب تم شکر گزار بنو گے