Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 122

Tafseer
  1. اِذْ هَمَّتْ طَّآئِفَتٰنِ مِنْكُمْ اَنْ تَفْشَلَا١ۙ وَ اللّٰهُ وَلِیُّهُمَا١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿122﴾

    1. اِذْجب
    2. ھَمَّتْارادہ کیا
    3. طَّآئِفَتٰنِدو گروہ
    4. مِنْكُمْتم سے
    5. اَنْکہ
    6. تَفْشَلَاہمت ہاردیں
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. وَلِيُّهُمَاان کا مددگار
    9. وَاور
    10. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    11. فَلْيَتَوَكَّلِچاہیے بھروسہ کریں
    12. الْمُؤْمِنُوْنَمومن
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کرو جب تم میں سے دو گروہ بُزدلی دکھانے پر آمادہ ہو گئے تھے ،95 حالانکہ اللہ ان کی مدد پر موجود تھا اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 95 یہ اشارہ ہے بنو سلمہ اور بنو حارثہ کی طرف جن کی ہمتیں عبداللہ بن ابی اور اس کے ساتھیوں کی واپسی کے بعد پست ہوگئی تھیں۔