تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 125
بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ هٰذَا یُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ بِخَمْسَةِ اٰلٰفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُسَوِّمِیْنَ﴿125﴾
- بَلٰٓىکیوں نہیں
- اِنْاگر
- تَصْبِرُوْاتم صبر کرو
- وَتَتَّقُوْااور پرہیزگاری کرو
- وَيَاْتُوْكُمْاور تم پر آئیں
- مِّنْسے
- فَوْرِھِمْفوراً ۔ وہ
- ھٰذَایہ
- يُمْدِدْكُمْمدد کرے گا تمہاری
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- بِخَمْسَةِپانچ
- اٰلٰفٍہزار
- مِّنَسے
- الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
- مُسَوِّمِيْنَنشان زدہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
بے شک، اگر تم صبر کرو اور خدا سے ڈرتے ہوئے کام کرو تو جس آن دشمن تمہارے اوپر چڑھ کر آئیں گے اُسی آن تمہارا رب (تین ہزار نہیں) پانچ ہزار صاحب نشان فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گا