Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 127

  1. لِیَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْ یَكْبِتَهُمْ فَیَنْقَلِبُوْا خَآئِبِیْنَ﴿127﴾

    1. لِيَقْطَعَتاکہ کاٹ ڈالے
    2. طَرَفًاگروہ
    3. مِّنَسے
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    5. كَفَرُوْٓاانہوں نے کفر کیا
    6. اَوْیا
    7. يَكْبِتَھُمْانہیں ذلیل کرے
    8. فَيَنْقَلِبُوْاتو وہ لوٹ جائیں
    9. خَآئِبِيْنَنامراد
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اور یہ مدد وہ تمہیں اس لیے دے گا) تاکہ کفر کی راہ چلنے والوں کا ایک بازو کاٹ دے، یا ان کو ایسی ذلیل شکست دے کہ وہ نامرادی کے ساتھ پسپا ہو جائیں