Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 129

Tafseer
  1. وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿129﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    2. مَاجو
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    4. وَمَااور جو
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. يَغْفِرُوہ بخشدے
    7. لِمَنْجس کو
    8. يَّشَآءُچاہے
    9. وَيُعَذِّبُاور عذاب دے
    10. مَنْجس
    11. يَّشَآءُچاہے
    12. وَاللّٰهُاور اللہ
    13. غَفُوْرٌبخشنے والا
    14. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے اس کا مالک اللہ ہے، جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے، وہ معاف کرنے والا اور رحیم ہے۔97
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 97 نبی ﷺ جب زخمی ہوئے تو آپ کے منہ سے کفار کے حق میں بد دعا نکل گئی اور آپ نے فرمایا کہ ”وہ قوم کیسے فلاح پاسکتی ہے جو اپنے نبی کو زخمی کرے“۔ یہ آیات اسی کے جواب میں ارشاد ہوئی ہیں۔