Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 139

  1. وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿139﴾

    1. وَلَا تَهِنُوْااور سست نہ پڑو
    2. وَلَا تَحْزَنُوْااور غم نہ کھاؤ
    3. وَاَنْتُمُاور تم
    4. الْاَعْلَوْنَغالب
    5. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    6. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو