تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 141
وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَمْحَقَ الْكٰفِرِیْنَ﴿141﴾
- وَلِيُمَحِّصَاور تاکہ پاک صاف کردے
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَيَمْحَقَاور مٹادے
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ اس آزمائش کے ذریعہ سے مومنوں کو الگ چھانٹ کر کافروں کی سرکوبی کر دینا چاہتا تھا