Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 143

Tafseer
  1. وَ لَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَلْقَوْهُ١۪ فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ع﴿143﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَتم تمنا کرتے تھے
    3. الْمَوْتَموت
    4. مِنْ قَبْلِسے قبل
    5. اَنْکہ
    6. تَلْقَوْهُتم اس سے ملو
    7. فَقَدْ رَاَيْتُمُوْهُتو اب تم نے اسے دیکھ لیا
    8. وَاَنْتُمْاور تم
    9. تَنْظُرُوْنَدیکھتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم تو موت کی تمنائیں کر رہے تھے! مگر یہ اس وقت کی بات تھی جب موت سامنے نہ آئی تھی ، لو اب وہ تمہارے سامنے آگئی اور تم نے اسے آنکھوں دیکھ لیا۔102
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اٰلِ عِمْرٰن 102 اشارہ ہے شہادت کے ان تمنائیوں کی طرف جن کے اصرار سے نبی ﷺ نے مدینہ سے باہر نکل کر لڑنے کا فیصلہ فرمایا تھا۔
Tafheem-ul-Quran - 3 : 143