Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 158

  1. وَ لَئِنْ مُّتُّمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَاۡاِلَى اللّٰهِ تُحْشَرُوْنَ﴿158﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. مُّتُّمْتم مرگئے
    3. اَوْیا
    4. قُتِلْتُمْتم مار دیے گئے
    5. لَاِالَى اللّٰهِیقیناً اللہ کی طرف
    6. تُحْشَرُوْنَتم اکٹھے کیے جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور خواہ تم مرو یا مارے جاؤ بہر حال تم سب کو سمٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے